the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اتر پردیش میں ریاستی اور منظور شدہ پالیٹیکنک کے سالانہ انتحان میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کر نے والی تین تین طالبات کودس دس ہزار روپےکا حوصلہ افزائی وظیفہ دیا جائے گا۔
سرکاری ذرائع نے آج یہاں اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ریاست کے پالیٹیکنک اداروں کی



جانب سے طالبات کو متوجہ کرنے کے لئے ریاستی حکومت نے ’’قابل طالبامکمل کنبہ پراجیکٹ‘‘ شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کی اس پراجیکٹ کے تحت تمام ریاستی اور منظور شدہ پالیٹیکنک کے نصاب میں سالانہ امتحان کی ٹاپر تین تین طالبات کودس دس ہزار روپے دئے جائیں گے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.